Fashion
9 Celebrities who have spoken out about being photoshopped
Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque laudantium, totam rem aperiam.

Nulla pariatur. Excepteur sint occaecat cupidatat non proident, sunt in culpa qui officia deserunt mollit anim id est laborum.
Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque laudantium, totam rem aperiam, eaque ipsa quae ab illo inventore veritatis et quasi architecto beatae vitae dicta sunt explicabo.
Neque porro quisquam est, qui dolorem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia non numquam eius modi tempora incidunt ut labore et dolore magnam aliquam quaerat voluptatem. Ut enim ad minima veniam, quis nostrum exercitationem ullam corporis suscipit laboriosam, nisi ut aliquid ex ea commodi consequatur.
At vero eos et accusamus et iusto odio dignissimos ducimus qui blanditiis praesentium voluptatum deleniti atque corrupti quos dolores et quas molestias excepturi sint occaecati cupiditate non provident, similique sunt in culpa qui officia deserunt mollitia animi, id est laborum et dolorum fuga.
Quis autem vel eum iure reprehenderit qui in ea voluptate velit esse quam nihil molestiae consequatur, vel illum qui dolorem eum fugiat quo voluptas nulla pariatur.
"Duis aute irure dolor in reprehenderit in voluptate velit esse cillum dolore eu fugiat”
Temporibus autem quibusdam et aut officiis debitis aut rerum necessitatibus saepe eveniet ut et voluptates repudiandae sint et molestiae non recusandae. Itaque earum rerum hic tenetur a sapiente delectus, ut aut reiciendis voluptatibus maiores alias consequatur aut perferendis doloribus asperiores repellat.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.
Nemo enim ipsam voluptatem quia voluptas sit aspernatur aut odit aut fugit, sed quia consequuntur magni dolores eos qui ratione voluptatem sequi nesciunt.
Et harum quidem rerum facilis est et expedita distinctio. Nam libero tempore, cum soluta nobis est eligendi optio cumque nihil impedit quo minus id quod maxime placeat facere possimus, omnis voluptas assumenda est, omnis dolor repellendus.
Business
کبھی محسوس کیا ہے کہ انجان لوگوں

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ انجان لوگوں کے درمیان ہونے پر آپ خود کو زیادہ ہلکا پھلکا اور آزاد محسوس کرتے ہیں؟ جیسے بس یا ٹرین میں کسی انجان شخص کے ساتھ چند لمحوں کی بات چیت، یا کسی ہوٹل میں بیٹھ کر لوگوں کا مشاہدہ کرنا یہ تجربات کبھی کبھی اپنے قریبی لوگوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات سے زیادہ راحت بخش کیوں ہوتے ہیں؟
یہ انسانی نفسیات کی ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ جب ہم قریبی رشتوں میں ہوتے ہیں، تو ہمارا دماغ خودبخود ان تعلقات میں جذباتی سرمایہ کاری کرنے لگتا ہے۔ محبت، وفاداری، اور امیدیں جنم لیتی ہیں، اور جب یہ توقعات پوری نہیں ہوتیں، تو ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ قریبی تعلقات ہمیں خوشی اور اپنائیت تو دیتے ہیں، لیکن ان کی پیچیدگیاں ہمیں بے چینی کی طرف بھی دھکیل سکتی ہیں۔ جب کوئی اپنا ہمیں نظر انداز کرتا ہے یا ہماری امیدوں پر پورا نہیں اترتا، تو یہ ایک جذباتی بوجھ بن جاتا ہے۔۔۔
دوسری طرف، انجان لوگوں کے ساتھ وقت گزارنے میں ایسی کوئی پیچیدگی نہیں ہوتی۔ نہ کوئی توقعات، نہ جذباتی وابستگی، نہ کوئی مستقل ذمہ داری۔ ان کے سامنے کھل کر بات کرنے میں ہمیں زیادہ آزادی محسوس ہوتی ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ہمیں جج نہیں کریں گے اور نہ ہی ہماری زندگی میں مستقل حیثیت رکھتے ہیں۔۔۔
نفسیات میں یہ "Weak Ties Theory” یا "کمزور تعلقات کا نظریہ” کہلاتا ہے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان کی ذہنی صحت اور جذباتی استحکام میں وہ تعلقات زیادہ معاون ثابت ہوتے ہیں جو زیادہ گہرے یا پیچیدہ نہیں ہوتے، بلکہ ایک مخصوص فاصلے پر قائم رہتے ہیں۔ یہ تعلقات جذباتی بوجھ کے بغیر سماجی سپورٹ فراہم کرتے ہیں اور ہمیں بغیر کسی دباؤ کے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع دیتے ہیں۔۔۔
نیورو سائنس کی روشنی میں، جب ہم کسی جانے پہچانے فرد کے ساتھ ہوتے ہیں، تو ہمارا دماغ ان کے رویے، باڈی لینگویج، اور جذباتی ردعمل کو مسلسل مانیٹر کرتا ہے۔ ہم توقعات اور خدشات کے درمیان جھولتے رہتے ہیں، جس سے ذہنی توانائی کا بہت زیادہ تقاضا ہوتا ہے۔ انجان لوگوں کے ساتھ ہونے پر، ہمارا دماغ اس تجزیاتی دباؤ سے آزاد ہو جاتا ہے۔ ہم کسی کی خوشنودی حاصل کرنے یا ان کی توقعات پر پورا اترنے کی فکر نہیں کرتے، جس سے ہمیں سکون اور آزادی کا احساس ہوتا ہے۔ ۔
معاشرتی طور پر بھی، قریبی رشتے ایک مخصوص دائرے اور ضابطے میں بندھے ہوتے ہیں۔ ان میں ہر فرد سے کچھ نہ کچھ توقع رکھی جاتی ہے اخلاقی، جذباتی، اور سماجی۔ اگر ہم ان توقعات سے ہٹ کر کچھ کریں تو ہمیں نکتہ چینی یا ناراضی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیکن انجان لوگوں کے ساتھ رہنے سے ہم اپنی اصل حالت میں رہ سکتے ہیں، بغیر کسی دباؤ یا ججمنٹ کے۔۔۔
یقیناً، انجان لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا ہی زندگی کا بہترین حل نہیں ہے۔ انسانی ضرورت ہے کہ ہم جذباتی وابستگی اور تعلقات رکھیں، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ فاصلے میں رکھے گئے رشتے زیادہ سکون بخش ہوتے ہیں۔ جب ہم کسی رشتے میں اتنے قریب ہو جاتے ہیں کہ توقعات حد سے بڑھ جاتی ہیں، تو وہ تعلق جو خوشی دیتا ہے، بوجھ بن جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں، وہ رشتے جن میں ایک مناسب فاصلہ برقرار رکھا جائے، جہاں محبت اور احترام ہو لیکن جذباتی دباؤ نہ ہو، زیادہ دیرپا اور خوشگوار ثابت ہوتے ہیں۔۔
Business
چھپ کر خفیہ نکاح کرنا

خفیہ نکاح: لڑکیاں چھپ کر نکاح کیلئے راضی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔۔؟؟؟ آخر کیوں۔۔۔؟
بطور ڈاکٹر ہونے کے ناطے میرے پاس اکثر ایسی لڑکیوں کے مسئلے موصول ہوتے ہیں جو کسی لڑکے کی باتوں میں آکر چھپ کر نکاح کرلیتی ہیں۔۔۔
اور جب ان کا چھپ کر بنایا ہوا تعلق کچھ ٹائم چلنے کے بعد بری طرح ناکام ہوجاتا ہے تو وہ اپنا درد کسی سے نہیں بیان کر پاتیں،
اور ڈپریشن کا شکار ہوجاتی ہیں۔۔۔!
ہمارے معاشرے میں چھپ کر نکاح کرنے کی بیماری بڑھتی جارہی ہے۔۔۔
اس لیے آج میں آپ سے چھپ کر نکاح کرنے کے بارے میں کھل کر بات کرتاہوں
تاکہ لڑکیاں غلط فیصلے لے کر اپنی زندگیاں خراب کرنے سے بچ جائیں۔ چھپ کر نکاح کرنے والوں میں شادی شدہ مرد اور لڑکے دونوں شامل ہیں۔ یہاں اس بات کو سمجھنا بہت اہم ہے کہ لڑکے یا مرد چھپ کر نکاح کرتے کیوں ہیں۔۔۔؟؟:
ہمارے ہاں بےشمار” آدھی مذہبی” یا خود کو "سمجھدار” سمجھنے والی لڑکیاں جب کسی لڑکے کو اپنے جسم کو ہاتھ نہیں لگانے دیتیں تو لڑکا خود کو سچا ثابت کرنے اور لڑکی کو اپنے ساتھ جسمانی تعلق کے لیے راضی کرنے کے لیے چھپ کر نکاح کرنے کا پلان پیش کرتا ہے,
اور اکثر کچھ ہوس کے مارے مرد نکاح نہیں کرتے۔۔۔
لڑکا لڑکی کو سمجھاتا ہے کہ:
” نکاح کرنے سے ہمارا آپس میں بات چیت کرنا اور ملنا حلال ہوجائے گا۔
ہم دونوں گناہ اور زنا سے بچ جائیں گے۔ "
مذہب کے علاوہ بھی شادی شدہ مرد جب کسی لڑکی کا جسم حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ اسے سمجھاتا ہے کہ:
” ابھی ہم چھپ کر نکاح کرلیتے ہیں ۔ وقت آنے پر سب کو بتا دیں گے "
اور وہ وقت حقیقت میں کبھی نہیں آتا۔۔۔
اگر آبھی جائے تو اپنے ساتھ ذلت اور زمانے بھر میں رسوائی کہ علاوہ کچھ نہیں لاتا۔
لڑکیاں چھپ کر نکاح کے لیے اس لیے راضی ہوجاتی ہیں کہ انھیں لگتا ہے کہ اس طرح وہ اپنی محبت یا پسند کے مرد کو حاصل کرلیں گی۔۔۔
حالانکہ وہ اس بات سے ناواقف ہوتی ہیں کہ بیوی یا شوہر انعام کی طرح ہوتا ہے،
جو معاشرے میں عزت کا باعث بنتا ہے۔۔۔
چوروں کی طرح بنائے کسی رشتے کا معاشرتی کوئی مقام نہیں ہوتا۔۔۔۔
دوہری زندگی گزارنا انسان کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرتا ہے۔
میں قرآن اور حدیث کے مطالعہ سے اس نتیجے پر پہنچاہوں کہ نکاح کا مطلب اعلان ہے۔۔۔ جیساکہ احادیث سے ثابت ہے
آپ جس رشتے کا” اعلان” نہیں کرسکتے اسے بنانے کا کوئی بہانہ قبول نہ کریں۔۔
Business
قرض جو کبھی ادا نہیں ہو سکتا…

ہم ان لوگوں کے احسان مند ہیں جو ہماری زندگی میں صرف راہگیر بن کر نہیں گزرے،
بلکہ وہ ایک روشنی بنے جو ہماری روح کے اندھیروں کو منور کرتی رہی،
اور وہ ہوا کے نرم جھونکے جو زندگی کی سختیوں کو ہلکا کرتے رہے۔
ہم ان کے مقروض ہیں جنہوں نے ہمیں سکھایا کہ:
الفاظ کی موسیقی ہوتی ہے، اور خاموشی کی گہرائی بعض اوقات ہر دلیل سے زیادہ بامعنی ہوتی ہے۔
نرمی اور محبت کا اثر وقت کی گرد کو بھی مٹا سکتا ہے۔
ہم ان لوگوں کے شکر گزار ہیں جن کے ساتھ رہ کر ہماری روحیں نکھر گئیں،
ہمارے اخلاق سنور گئے، اور ہماری سوچ میں شفقت اور مہربانی بڑھ گئی۔
وہ لوگ جو ہمارے لیے بوجھ نہیں، بلکہ سہارا بنے،
وہ ہاتھ جو ہمیں تھامنے کے لیے خود بڑھ گئے، بغیر کسی شرط کے۔
ہم ان کے احسان مند ہیں جو ہمیں اس وقت حوصلہ دیتے رہے جب ہم ہار ماننے والے تھے،
جو ہمیں سمجھتے رہے جب دنیا نے ہمیں نظر انداز کیا،
جو ہمارے اندر وہ خوبیاں دیکھ سکے جو ہم خود بھی نہ دیکھ سکے،
اور جو ہمارے لیے ایک آئینہ بنے،
جو ہماری خوبصورتی کو اجاگر کرے، نہ کہ ہماری خامیوں کو۔
ہم ان سب کے مقروض ہیں جنہوں نے محض ایک لفظ سے ہمیں تسکین دی،
اپنی موجودگی سے ہمیں اطمینان بخشا،
اور محض اپنی یاد سے ہمیں مسکراہٹ دی۔
-
Fashion8 سال ago
These ’90s fashion trends are making a comeback in 2017
-
Entertainment8 سال ago
The final 6 ‘Game of Thrones’ episodes might feel like a full season
-
Fashion8 سال ago
According to Dior Couture, this taboo fashion accessory is back
-
Entertainment8 سال ago
The old and New Edition cast comes together to perform
-
Sports8 سال ago
Phillies’ Aaron Altherr makes mind-boggling barehanded play
-
Business8 سال ago
Uber and Lyft are finally available in all of New York State
-
Entertainment8 سال ago
Disney’s live-action Aladdin finally finds its stars
-
Sports8 سال ago
Steph Curry finally got the contract he deserves from the Warriors